Dost Woh Jo Musibat Mein Kaam Aaye -
وقار محسن گرمیوں کی ایک تپتی دوپہر میں جب سورج آگ برسا رہا تھا اور لوکے تھپیڑے سوکھے پتھوں کو بگولوں کی شکل میں اڑا رہے تھے، فضلو اپنے آم کے باغ میں طوطوں کو اڑانے میں مشغول تھا۔شریر طوطے ہرے ہرے پتوں میں چھپے چوری چوری آم کتر رہے تھے۔فضلو مٹی کا ڈھیلا رسی کی غلیل میں رکھ کر گھماتا اور درخت کی طرف اچھال دیت. طوطوں کا غول ٹیں ٹیں کرتا بھرا مار کر اڑتا اور کسی دوسرے درخت پر جا بیٹھتا۔ہر طرف سناٹا تھا صرف مسجد کے پیچھے والی پن چکی کی پھک پھک کی آواز آ رہی تھی۔وہ کچھ دیر کے لئے جامن کے درخت کی چھاؤں میں سستانے کے لئے بیٹھ گیا۔ابھی اس نے بانسری جیب سے نکال کر سے لگائی ہی تھی کہ سامنے ککروندوں کی جھاڑیوں میں سے ایک خونخوار چیتا برآمد ہوا۔ (جاری ہے). 100 great personalities Kids Meals and Recipes mutafariq mazameen Stories Moral Stories True Stories funny stories Miscellaneous jokes Puzzels Games action games pool games racings games sports games cards games Adventure Games Videos Poems Stories Learn Urdu Islamic Videos Baby Names Dos...